زندہ بھاگ 2013ء میں بننے والی لولی وڈ کی پاکستانی فلم ہے۔ یہ فلم لاہور کے تین نوجوانوں کے گرد گھومتی ہے اور پنجابی اور اردو میں ہے۔ اس کے ڈائریکٹر مینو اور فرجاداور پروڈیوسر مظہر زیدی ہیں۔ اس فلم کے اداکاروں میں برصغیر کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ[2] کے ساتھ آمنہ الیاس، خرم پطرس، سلمان احمد خان اور زوہب نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ جب کہ پاکستانی فلم ’بول‘ سے شہرت پانے والے تجربہ کار اداکار منظر صہبائی نے مہمان اداکار کے طور پر کام کیا ہے۔
اس فلم کو سال پاکستان سے آسکر انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔[3] یہ پہلی پاکستانی فیچر فلم ہے جو آسکر کے لیے بھوائی جا رہی ہے۔

زندہ بھاگ
فائل:Zinda Bhaag.jpg
تھیئٹر پوسٹر
ہدایت کارمینو گور
فرجد نبی
پروڈیوسرمظہر زیدی
موسیقیساحر علی بگا
سنیماگرافیستیا رائے ناگپول
ایڈیٹرشان محمد

فہد باجوہ

فیضان یوسف
پروڈکشن
کمپنی
Matteela Films
تقسیم کاراے آر وائی فلمز
Footprint Entertainment
تاریخ نمائش
  • 20 ستمبر 2013ء (2013ء-09-20) (Pakistan)
  • 18 اکتوبر 2013ء (2013ء-10-18) (US)
  • 15 جنوری 2014ء (2014ء-01-15) (UAE)
دورانیہ
120 منٹ
ملکپاکستان
زبانپنجابی
اردو
باکس آفسروپیہ 7.5 ملین (US$70,000) first week from Pakistan[1] روپیہ 20 ملین (US$190,000) total gross from Pakistan

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Did you know?: Zinda Bhaag bags Rs7.5 million in first week"۔ Tribune۔ 28 September 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2013  الوسيط |first1= يفتقد |last1= في Authors list (معاونت)
  2. "زندہ بھاگ: پاکستانی فلم کی بحالی کا خواب" 
  3. "'زندہ بھاگ' پاکستان سے آسکرز کے لیے نامزد"