زندہ زچگی (انسان)
زندہ زچگی (انگریزی: Live birth) انسانی تولید کے ذریعے اس وقت انجام پاتی ہے جب ایک جنین، چاہے وہ جتنے بھی میعاد حمل سے گذرا ہو، ماں کے جسم سے اس طرح نکلتا ہے کہ اس میں زندگی کی نمایاں علامات ہوتی ہیں، جیسے کہ رضاکارانہ حرکت، حرکت قلب یا زچگی کی نالی جڑاؤ ہو، چاہے وہ کتنے کم وقت کے لیے کیوں نہ ہو اور اس بات سے قطع نظر کہ یہ نالی حسب توقع ہو کہ نہ ہو۔[1]
"زندہ زچگی" کی یہ تعریف عالمی ادارہ صحت کی جانب سے 1950ء میں دی گئی تھی اور یہ خاص طور پر عوامی صحت اور شماریات میں بروئے کار لائے جاتے ہیں۔ چاہے یہ زچگی اندام نہانی سے ہو یا سیزیرین ہو اور چاہے نوزائیدہ دیر پا قائم رہ سکے یا نہیں، یہ شماریاتی تعریف سے غیر متعلق ہے۔ تاہم "زندہ زچگی" کا استعمال 1950ء سے پہلے مستعمل ہوتا رہا ہے۔[2]
ریاستہائے متحدہ امریکا میں "زندہ پیدا" کی اصطلاح وفاقی قانونی کی جانب سے طے کی جاتی ہے۔[3] کچھ خواتین نے اپنے نوزائیدوں کی زندہ زچگیوں کی آن لائن ویڈیوز کو جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔[4][5][6] ایک ایسا ہی واقعہ اس عورت کا بھی رہا ہے جو زندہ زچگی اپنے ایک برف میں محفوظ جنین کی مدد سے دے چکی ہے جو اس کے کینسر کے علاج سے پہلے حاصل کیا گیا تھا۔[7]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ World Health Organization. International statistical classification of diseases and related health problems. Tenth Revision. Vol 2. Geneva, Switzerland: World Health Organization, 1993:129.
- ↑ Search full view Google Books for "live birth" prior to the year 1950.
- ↑ "1 U.S. Code § 8 - "Person", "human being", "child", and "individual" as including born-alive infant"۔ LII / Legal Information Institute۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017
- ↑ "This woman is livestreaming the birth of her child on Facebook"۔ 9 فروری 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017
- ↑ Todd Spangler (24 جون 2016)۔ "TLC Broadcasts Live Birth on Facebook"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017
- ↑ Nicky Woolf (17 مئی 2016)۔ "The miracle of live: man uses Facebook Live to stream his child's birth"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017 – The Guardian سے
- ↑ Dunsong Yang، Samuel E. Brown، Kevin Nguyen، Vijay Reddy، Cindy Brubaker، Kevin L. Winslow (1 جون 2007)۔ "Live birth after the transfer of human embryos developed from cryopreserved oocytes harvested before cancer treatment"۔ Fertility and Sterility۔ 87 (6): 1469.e1–4۔ PMID 17418837۔ doi:10.1016/j.fertnstert.2006.07.1546