زنسکار
زَنسَکار یا زَنگسَکار ایک تحصیل و مجوزہ ضلع ہے جو بھارت کا یونین علاقہ لداخ، بھارت میں ہے۔ ابھی تو یہ تحصیل ضلع کارگل میں واقع ہے۔ ہیاں پر زنگسکاری زبان فرمائے جاتی ہے۔
ཟངས་དཀར | |
---|---|
تحصیل | |
زنسکار لداخ کے نقشہ میں | |
متناسقات: 33°33′46″N 76°59′17″E / 33.56277454062038°N 76.98801281601024°E | |
ملک | بھارت |
ریاست | لداخ |
ضلع | کارگل |
منطقۂ وقت | IST |