ضلع کارگل
کارگل، پاکستان کے ریاست جموں و کشمیر کے خطہء لداخ میں ایک ضلع ہے۔ کارگل ضلع 1979ء میں لداخ سے الگ ہو کر ایک نیا ضلع بنا۔ بھارت کے آزادی سے پہلے لداخبلتستان ریاست جموں و کشمیر کا حصہ تھا۔ کارگل مغرب میں گلگت بلتستان، جنوب میں کشمیر اور مشرق میں ضلع لیہ سے گھرا ہوا ہے۔ 1947 میں بھارت کے آزاد ہونے کے بعد بھارت پاکستان کے درمیان مسلہء کشمیر پر 1948 میں جنگ چھڑ گئی اور خطہء لداخ کے کچھ حصے پر پاکستان کا قبضہ ہوا۔ 1971 میں بھی بھارت پاکستان کی جنگ کارگل میں لڑی گئی۔ 1999 میں جب کی دونوں ملکوں کے پاس جوہری ہتھیار موجود تھے، پھر سے کارگل میں جنگ لڑی گئی۔ 2011 کی راے شماری کے حساب سے کارگل ریاست کے 22 ضلعوں میں سب سے کم آبادی والا ضلع ہے
ضلع کارگل | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1 جولائی 1979 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
دار الحکومت | کارگل |
تقسیم اعلیٰ | لداخ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 34°01′00″N 76°24′00″E / 34.016666666667°N 76.4°E [2] |
رقبہ | 14086 مربع کلومیٹر |
بلندی | 2676 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 140802 (مردم شماری ) (2011)[3] |
• مرد | 77785 (2011)[3] |
• عورتیں | 63017 (2011)[3] |
• گھرانوں کی تعداد | 18338 (2011) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
رمزِ ڈاک | 194103 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 9748001 |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ضلع کارگل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "District Kargil", Official Kargil Site
- Ladakh Autonomous Hill Development Council, Kargilآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kargil.nic.in (Error: unknown archive URL)
- Kargil Tehsil Map, MapsofIndia.com
- "Pakistan's Northern Areas dilemma", BBC
- ↑ "صفحہ ضلع کارگل في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2024ء
- ↑ "صفحہ ضلع کارگل في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2024ء
- ^ ا ب پ http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx