زوفا
زوفا | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
طبقہ: | Lamiales |
خاندان: | Lamiaceae |
نوع: | Hyssopus officinalis |
سائنسی نام | |
Hyssopus officinalis[1][2] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
زوفا یا طبی زوفا (علمی نام: Hyssopus officinalis) ریمانیہ خاندان سے تعلق رکھنے والا ايک طبی پودا جس کا اصل وطن قفقاز، سائبیریا ہے۔
توصيف
ترمیمزوفا اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس Hyssopus سے تعلق رکھنے والا ایک خوشبودار جھاڑی ہے جس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 100 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ اس کی پھولداری 3 - 7 پھولوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ پودا جولایی سے ستمبر تک کھلتا ہے۔ زوفا کے پھول حشرات کی طرف سے زیرگی کیے جاتے ہيں۔ یہ پودا خاص طور پر دھُوپ اور خشک مقامات میں پایا جاتا ہے۔ زوفا بہت سے طبیعی مواد نباتی تیل (تقریبا 1 ٪) ڈایوسمین اور تانن پر مشتمل ہے۔
زوفا طب ميں
ترمیمزوفا کھانسی، ادراری قطعے کی عفونت اور ہضمی نظام کی بیماروں کے علاج کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ اس پودے میں مشتمل ہونے والے طبیعی مواد بیکٹیریا پر طاقتور جراثیم کش اثر ڈالتے ہیں۔
خارجی روابط
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 569 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358590
- ↑ "معرف Hyssopus officinalis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)