زوگدیدی
زوگدیدی (Zugdidi) ((جارجیائی: ზუგდიდი); (منغریلیہ: ზუგდიდი) or ზუგიდი, لفظی معنی "بڑا پہاڑ") مغربی جارجی میں ایک شہر ہے جو جارجیا کے علاقے سامگرلو-زمو سوانتی کا دار الحکومت بھی ہے۔ شہر تبلیسی کے مغرب میں 318 کلومیٹر اور بحیرہ اسود سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
زوگدیدی | |
ملک | جارجیا |
علاقہ | سامگرلو-زمو سوانتی |
آبادی (2014) | |
• کل | 42,998 |
منطقۂ وقت | جارجیائی وقت (UTC+4) |