سامگرلو-زمو سوانتی
سامگرلو-زمو سوانتی (Samegrelo-Zemo Svaneti) ((جارجیائی: სამეგრელო-ზემო სვანეთი)) مغربی جارجیا میں ایک علاقہ (Mkhare) ہے۔ اس کا دار الحکومت زوگدیدی ہے۔
სამეგრელო-ზემო სვანეთი | |
---|---|
علاقہ | |
ملک | جارجیا |
دار الحکومت | زوگدیدی |
ذیلی تقسیم | 1 شہر, 8 بلدیات |
حکومت | |
• گورنر | زازا گوروزیا |
رقبہ | |
• کل | 7,441 کلومیٹر2 (2,873 میل مربع) |
آبادی (2014) | |
• کل | 330,761 |
• کثافت | 44/کلومیٹر2 (120/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | GE-SZ |