زکریا، زکریاس یا زکری ایک بائبلی اور قرآنی شخصیت ہیں۔ زکریا یوحنا اصطباغی کے والد تھے، وہ لوقا 1:67–79 میں ایک نبی کی صورت میں نظر آتے ہیں۔ وہ مریم ناصری کی رشتہ دار[1] الیشبع کے شوہر تھے۔

زکریا
کاہن، نبی، محافظ مریم، مختص
پیدائشپہلی صدی ق م
حبرون (یشوع 21:11)، شام
وفاتپہلی صدی ق م (یا ابتدائی صدی عیسوی)
یروشلم (متی 23:35)، شام
قداستقبل اجتماع
تہوار5 ستمبر – مشرقی راسخ الاعتقاد
5 ستمبر – لوتھری
23 ستمبر – رومن کیتھولک

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. لوقا باب 1 آیت 36