زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم

زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈم (عربی: ستاد مدينة زايد الرياضية)، جو شیخ زاید اسٹیڈیم اور زیڈ ایسی سی اسٹیڈیم کے نام سے بھی مشہور ہے، زید سپورٹس سٹی، ابوظبی، متحدہ عرب امارات میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے جس میں فٹ بال اور کرکٹ عالمی کپ 1987 میچ کھیلے جاتے ہیں۔[1] یہ اسٹیڈیم دبئی کے دی سیونز اسٹیڈیم کے بعد ملک کا دوسرا بڑا اسٹیڈیم ہے۔

زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم
عربی: ستاد مدينة زايد الرياضية
زیڈ ایس سی اسٹیڈیم، شیخ زاید اسٹیڈیم
زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم
مکمل نامزاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم
مقامابوظبی
متحدہ عرب امارات
متناسقات24°24′57.92″N 54°27′12.93″E / 24.4160889°N 54.4535917°E / 24.4160889; 54.4535917
مالکمبادلہ ڈیویلپمنٹ کمپنی
عاملابو ظہبی انٹرٹینمنٹ کمپنی
ایگزیکٹو سوئٹ106
گنجائش43,620
60,000 (1980–2009)
63,578 (2019 اے ایف سی ایشین کپ)
سطحGrass
تعمیر
بنیاد7 مارچ 1979
افتتاح5 جنوری 1980
تزئین و آرائش2009
لاگت تعمیردرہم 550 ملین
معمارہینری کولبوک، پریری ڈالیڈیٹ، جارج فلپ
کرایہ دار
متحدہ عرب امارات قومی فٹ بال ٹیم (1980–تا حال)
1996 ایف سی ایشین کپ]
2003 فیفا ورلڈ یوتھ چیمپئن شپ
2007 گلف کپ آف نیشنز
2009 فیفا کلب عالمی کپ
2010 فیفا کلب ورلڈ کپ
2019 ایف سی ایشین کپ]
یو اے ای پریزینڈنٹ کپ فائنلز
ویب سائٹ
www.zsc.ae

1996 اے ایف سی ایشین کپ

ترمیم

اس اسٹیڈیم میں 1996 اے ایف سی ایشین کپ کے کچھ میچ کھیلے گئے۔

اس گراؤنڈ میں 1996 اے ایف سی ایشین کپ کے درج ذیل میچ کھیلے گئے:

تاریخ وقت (یوٹی سی+4) ٹیم #1 نتیجہ ٹیم #2 راؤنڈ تماشائی
4 دسمبر 1996 16:45   متحدہ عرب امارات 1–1   جنوبی کوریا گروپ اے (افتتاحی میچ) 35,000
4 دسمبر 1996 18:45   انڈونیشیا 2–2   کویت گروپ اے 15,000
7 دسمبر 1996 16:45   متحدہ عرب امارات 3–2   کویت گروپ اے 15,000
7 دسمبر 1996 19:00   جنوبی کوریا 4–2   انڈونیشیا گروپ اے 2,000
10 دسمبر 1996 16:45   متحدہ عرب امارات 2–0   انڈونیشیا گروپ اے 10,000
10 دسمبر 1996 19:00   کویت 2–0   جنوبی کوریا گروپ اے 3,000
15 دسمبر 1996 16:45   متحدہ عرب امارات 1–0 (a.e.t)   عراق کوارٹر فائنل 50,000
16 دسمبر 1996 19:30   سعودی عرب 4–3   عوامی جمہوریہ چین کوارٹر فائنل 5,000
19 دسمبر 1996 16:45   متحدہ عرب امارات 1–0   کویت سمی فائنل 55,000
19 دسمبر 1996 19:30   ایران 0–0 (3–4 پینلٹی کک)   سعودی عرب سمی فائنل 35,000
21 دسمبر 1996 16:45   ایران 1–1 (3–2 پینلٹی کک)   کویت تیسرے مقام کے لیے 60,000
21 دسمبر 1996 19:35   متحدہ عرب امارات 0–0 (2–4 پینلٹی کک)   سعودی عرب فائنل 60,000

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "زید سپورٹس سٹی اسٹیڈم"۔ 2014-05-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-09

بیرونی روابط

ترمیم