زیریں سوربی زبان (انگریزی: Lower Sorbian language) ایک مغربی سلاوی اقلیتی زبان ہے جو مشرقی جرمنی کے تاریخی صوبے لوئر لوستیا میں بولی جاتی ہے، جو آج براندنبورگ کا حصہ ہے۔

زیریں سوربی
dolnoserbšćina, dolnoserbski
تلفظdsb
مقامی جرمنی
علاقہبراندنبورگ
نسلیتSorbs
مقامی متکلمین
6,900 (2007)e18
لاطینی رسم الخط (Sorbian alphabet)
زبان رموز
آیزو 639-2dsb
آیزو 639-3dsb
گلوٹولاگlowe1385[1]
کرہ لسانی53-AAA-ba < سوربی زبانیں < مغربی سلاوی زبانیں (varieties: 53-AAA-baa to 53-AAA-bah)
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "زیریں سوربی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری