مغربی سلاوی زبانیں (West Slavic languages) سلاوی زبانوں کے تین علاقائی ذیلی گروہوں میں سے ایک ہے جس میں چیک، پولش، سلوواک، کاشوبی، زیریں سوربی اور بالائی سوربی شامل ہیں۔

مغربی سلاوی
West Slavic
جغرافیائی
تقسیم:
وسطی یورپ
لسانی درجہ بندی:ہند۔یورپی
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-5:zlw
گلوٹولاگ:west2792[1]
{{{mapalt}}}
  ممالک جہاں مغربی سلاوی زبان قومی زبان ہے

حوالہ جات ترمیم

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "West Slavic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری