زلفہ
(زیلفا سے رجوع مکرر)
کتاب پیدائش کے مطابق زلفہ یا زیلفا (Zilpah) (عبرانی: זִלְפָּה "مضمحل", معیاری عبرانی Zilpa, طبری Zilpâ) لیاہ کی کنیز تھی اور یعقوب کے بیٹوں جاد اور آشیر کی والدہ تھی۔
زلفہ | |
---|---|
(عبرانی میں: זִלְפָּה) | |
معلومات شخصیت | |
شوہر | یعقوب |
اولاد | جاد[1]، آشیر[2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | گھریلو خدمت گزار[3] |
درستی - ترمیم ![]() |