جاد (یعقوب کا بیٹا)

کتاب پیدائش کے مطابق جاد یا گاد (Gad) (عبرانی: גָּד، جدید Gad ، طبری Gāḏ ; "قسمت") یعقوب کے ساتویں اور زلفہ کے پہلے بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ جاد کے بانی تھے۔[1]

جاد (یعقوب کا بیٹا)
The Phillip Medhurst Picture Torah 266. Gad. Genesis cap 49 v 19. De Geyn.jpg
 

معلومات شخصیت
والد یعقوب  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ زلفہ  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

مزید دیکھےترميم

حوالا جاتترميم

  1. Jewish Encyclopedia