سائرل مارسل کرسٹیانی (پیدائش: 28 اکتوبر 1913ء) | (انتقال: 4 اپریل 1938ء) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1934/35ء میں چار ٹیسٹ میچ کھیلے۔ انھوں نے 1934-35ء سیریز کے چاروں ٹیسٹوں میں وکٹ کیپر کا کردار ادا کیا۔ کرسٹیانی کی موت 1938ء میں ملیریا سے ہوئی۔ اس کے تین بھائی تھے جنھوں نے برٹش گیانا کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی، جن میں سے ایک ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی رابرٹ کرسٹیانی تھا۔

سائرل کرسٹیانی
ذاتی معلومات
پیدائش28 اکتوبر 1913(1913-10-28)
جارج ٹاؤن، گیانا, برطانوی گیانا
وفات4 اپریل 1938(1938-40-40) (عمر  24 سال)
جارج ٹاؤن، برطانوی گیانا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 38)8 جنوری 1935  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ14 مارچ 1935  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 4 28
رنز بنائے 98 658
بیٹنگ اوسط 19.60 16.44
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 32* 79
گیندیں کرائیں 0 6
وکٹ 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/0 44/20
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 اکتوبر 2020

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 4 اپریل 1938ء کو جارج ٹاؤن، برطانوی گیانا میں 24 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم