سائرہ ہاشمی
اردو ناول نگار ، افسانہ نویس ، بانی بزم ہم نفساں ، جمیلہ ہاشمی کی ہمشیرہ تھیں
والد برکت علی ہاشمی تاجر پیشہ شخص تھے جو کوئٹہ سے مختلف قسم کا مال لاکر امرتسر کے تاجروں کو فراہم کرتے تھے۔ انھوں نے پوری زندگی ملازمت نہیں کی۔ تقسیم ہندسے پہلے وہ امرتسر میں کپڑے کی کھڈیاں لگا کر اپنے کاروبار کو مضبوط کر چکے تھے۔ تقسیم ہند نے ان کے کاروبار کو تباہ کر دیا۔ سائرہ ہاشمی کی والدہ کانام فضل النساء تھا۔ جن کا تعلق گوجرہ سے تھا اور تدریس کرتی تھیں،
تصانیف
ترمیم- سیاہ برف
- تماشا ہو چکا
- اور وہ کالی ہو گئی
- سنگ زیست
- ردی کاغذ کا ٹکڑا
- ریت کی دیوار
- زندگی کی بند گلی
- درد کی رت
- ایک تاثر دو شخصیتیں