سائرہ یوسف
سائرہ یوسف ایک پاکستانی ، ماڈل ، وی جے ، فلمی اور ٹی وی اداکارہ ہیں۔ اداکارہ کے مشہور ڈراموں میں میرا نصیب (2011) قابلِ ذكر ہے اور پاکستان کی زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی اداکاروں میں سے ایک ہیں [1] ۔
سائرہ یوسف | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | کراچی، پاکستان |
20 اپریل 1988
قومیت | پاکستانی |
مذہب | اسلام |
شریک حیات | شہروز سبزواری (2012–تاحال) |
اولاد | 1 |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ, وی جے، ماڈل |
درستی - ترمیم |
کیریئر
ترمیمسائرہ نے ماڈل [2] [3] کے طور پر آغاز کیا، پھر ایم ٹی وی پاکستان پر وی جے کی حیثیت سے بھیجا فرائی اور موسٹ وانٹڈ کو ہوسٹ کیا۔ اداکاری کا آغاز ہم ٹی وی کے سیریل "میرا نصیب" سے کیا [4] ۔ 2012 میں سیریل "تنہائیاں نئے سلسلے" میں شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ پاکستانی مشہور سیریل "تنہائیاں" کے ری میک میں جلوہ گر ہوئیں۔ ایکسپریس اینٹرٹینمنٹ ڈراما سیریل "پشیمان" میں شوہر کے ساتھ زرتشا کا کردار ادا کیا [5] ۔ 2015 میں فلمی آغاز"لو یو بے بی لشیس" سے کرنے کی خبریں تھیں [6] مگر اس فلم کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں۔ جواد بشیر کی فلم تیری میری لو اسٹوری کے لیے بھی انھیں کاسٹ کرنے کی خبریں تھیں مگر فائنل کاسٹ میں شامل نہ ہوئیں [7] ۔ پہلی فلم ہاٹ واٹر باٹلز پروڈکشن ہاؤس کی "چلے تھے ساتھ" مل کر تھی [8] ۔ فلم پراجیکٹ غازی 2019 میں ریلیز ہوئی [9] ۔ پراجیکٹ غازی کاروباری سطح پر ناکام ہونے کے ساتھ ساتھ نقادوں کو بھی نہ بھائی [10] [11] ۔
فلمو گرافی
ترمیمٹی وی
ترمیممیرا نصیب [12] محبت روٹھ جائے تو [13] بلقیس کور [14] تنہائیاں نئے سلسلے [15] کوک کہانی [16] درمیان [17] روبرو [18] پشیمان [19] رشتے ہے جیسے خواب سا [5] میرے دوست میرے یار [20]
فلمیں
ترمیمہو من جہاں [21] چلے تھے ساتھ [22] [23] پراجیکٹ غازی [24] [25] سپر سٹار
ٹی وی اشتہارات
ترمیم2010 میں والز آئس کریم اشتہار 2011 میں فیئر اینڈ لولی اشتہار 2010 میں جاز موبائل اشتہار 2015 میں سریلیک الکرم اسٹوڈیو
ایوارڈ اور نامزدگیاں
ترمیمپاکستان میڈیا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ (میرا نصیب) ویٹ سلیبریشن آف بیوٹی ایوارڈ برائے بہترین مسکان [26] 2016 میں ہم اسٹائل ایوارڈ کی طرف سے انتہائی اسٹائلش اداکارہ ایوارڈ - ٹی وی [27] 2017 میں ہم اسٹائل ایوارڈ کی طرف سے انتہائی اسٹائلش اداکارہ ایوارڈ - فلم نامزدگی 2018 میں گلیکسی لولی وڈ ایوارڈ کی طرف سے بہترین نووارد اداکارہ ایوارڈ (چلے تھے ساتھ) [28] 2018 میں گلیکسی لولی وڈ ایوارڈ کی طرف سے بہترین اداکارہ ایوارڈ نامزدگی (چلے تھے ساتھ) [29]
ذاتی زندگی
ترمیم21 اکتوبر 2012 میں شہروز سبزواری سے کراچی میں شادی کی [30] ۔ 2014 میں بیٹی نورے پیدا ہوئی۔ دسمبر 2019 میں دونوں میں علیحدگی ہو گئی ہے اور فروری 2020 میں سائرہ نے طلاق کے بارے میں انسٹاگرام پر بتایا [31] ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "You will be surprised to know how much these Pakistani actors earn"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ 10 December 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2019
- ↑ Saadia Qamar (2015-11-30)۔ "Cold start to a festive season - The Express Tribune"۔ Tribune.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2015
- ↑ Umnia Shahid (2015-10-02)۔ "Red carpet round-up Triumphs and the tawdry - The Express Tribune"۔ Tribune.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2015
- ↑ News Desk۔ "Top ten: Our favourites from television - The Express Tribune"۔ Tribune.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2015
- ^ ا ب Muhammad Asad۔ "Syra's stars set into motion - The Express Tribune"۔ Tribune.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2015
- ↑ Our Correspondent (2015-11-03)۔ "'Teri Meri Love Story' to go on floors - The Express Tribune"۔ Tribune.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2015
- ↑ "Saira Shahroz set for the silver screen - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2016-03-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2016.
- ↑ NewsBytes۔ "Project Ghazi's release date pushed to March 29"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2019
- ↑ Momina Mindeel (2019-03-30)۔ "Box Office: 'Project Ghazi' opens to shockingly low numbers!"۔ Galaxy Lollywood (بزبان انگریزی)۔ 04 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2019
- ↑ "Project Ghazi review: An incoherent déjà vu"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2019-03-30
- ↑ "Mera Naseeb: Pakistani writer accused of plagiarism by Indian author - Pakistan"۔ Dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2015
- ↑ "Style Icon: VJ & Actor - Syra Shehroz"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2013-07-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2020
- ↑ "Bilqees Kaur"۔ September 30, 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 11, 2015
- ↑ Saadia Qamar۔ "'Tanhaiyan' actors make a comeback with sequel - The Express Tribune"۔ Tribune.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2015
- ↑ Saadia Qamar۔ "With Coke Kahani, Mehreen Jabbar highlights the lives of Pakistanis - The Express Tribune"۔ Tribune.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2015
- ↑ "Tallest Actresses In Pakistan Drama Industry"۔ PakistanTribe (بزبان انگریزی)۔ 2015-06-26۔ 05 جولائی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2020
- ↑ "Syra Shehroz spotted for the first time after 'separation' with Shehroz Sabzwari"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2020
- ↑ Saira Khan (2016-02-12)۔ "HIP Reviews: Shahroz Sabzwari and Syra Yousef's 'Pashemaan' episodes 1-4"۔ HIP (بزبان انگریزی)۔ 14 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020
- ↑ "Rishta Hai Jaise Khawab Sa Archives - Breaking News"۔ Breaking News (بزبان انگریزی)۔ 08 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2016
- ↑ "Candi redefines Pakistani drama with 'Meray Dost Meray Yaar'"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2020
- ↑ "Film review: Lollywood comes of age with Ho Mann Jahaan"۔ The National (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020
- ↑ Images Staff (2016-04-04)۔ "My debut film is about love, friendship and family values says Syra Shahroz"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020
- ↑ Ahmed Sarym (2016-04-04)۔ "Syra Shahroz is all charged up for debut film, 'Chalay Thay Saath'!"۔ HIP (بزبان انگریزی)۔ 20 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020
- ↑ Ahmed Sarym (2016-06-23)۔ "Sheheryar Munawar & Syra Shahroz pair up for Project Ghazi!"۔ HIP (بزبان انگریزی)۔ 23 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020
- ↑ Maria Shafiq (2016-12-26)۔ "Pakistan's First Superhero Movie Ghazi Ft. Syra Shehroz, Humayun Saeed & Sheheryar Munawar: BTS"۔ Brandsynario (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020
- ↑ Saud۔ "Veet Celebration Of Beauty Awards – Results and pictures"۔ Reviewit.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020
- ↑ Images Staff (2016-10-29)۔ "Here are the winners from the first ever Hum Style Awards"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020
- ↑ Galaxy Lollywood (2018-05-15)۔ "Winners of Luxus Grand 4th Galaxy Lollywood Awards 2018"۔ Galaxy Lollywood (بزبان انگریزی)۔ 14 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020
- ↑ Galaxy Lollywood (2018-03-05)۔ "Luxus Grand 4th Galaxy Lollywood Awards 2018 (Nominations)"۔ Galaxy Lollywood (بزبان انگریزی)۔ 24 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020
- ↑ "Young lovers Saira Yousuf, Shehroz Sabzwari tie the knot!"۔ November 5, 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ March 18, 2013
- ↑ "Syra Yousuf cheated by Shahroz Sabzwari and Sadaf Kanwal"۔ EMEA Tribune News | Pakistan News | India News | Europe News | World News (بزبان انگریزی)۔ 2020-05-31۔ 04 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020