علیشبہ یوسف

پاکستانی اداکارہ

علیشبہ یوسف[1][2][3] (ولادت: 16 ستمبر 1985ء)[4] ایک پاکستانی اداکارہ اور وی جے ہیں۔ ان کے مشہور ڈرامے میرے درد کو جو زبان ملے، میں عبد القادر ہوں، عینی کی آئے گی بارات، میرے درد کو جوزباں ملے، سرگوشی، تاکے کی آئے گی بارات اور تنہائیاں نئے سلسلے ہیں۔[5][6][7][8][9][10]

علیشبہ یوسف
معلومات شخصیت
پیدائش (1985-09-16) 16 ستمبر 1985 (عمر 38 برس)
کراچی، پاکستان
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
شریک حیات ریان دررانی (2009–تاحال)
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

علیشبہ یوسف 16 ستمبر 1985ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ان کی پرورش کراچی میں ایک مسلم گھرانے میں ہوئی۔ علیشبہ وی جے پلوشہ یوسف اور اداکارہ سائرہ یوسف کی بہن ہیں۔[11][12][13][14]

علیشبہ یوسف نے 12 فروری 2009ء کو کراچی میں ریان درانی (جو ماسٹر شیف پاکستان میں نظر آئے تھے) سے شادی کر لی۔ اس شادی سے علیشبہ یوسف کی ایک بیٹی ہے، جس کا نام الیانا ہے۔[15]

پیشہ وارانہ زندگی ترمیم

علیشبہ یوسف نے ٹی وی چینل آگ سے بطور وی جے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔[14] اس کے بعد سے وہ معروف پاکستانی برانڈز جیسے موبی لنک، فیئر اینڈ لولی اور پیکی کے بہت سے ٹی وی اشتہاروں میں نظر آئیں۔ [16]علیشبہ یوسف نے ہم ٹی وی پر ڈراما چاند پی دستک سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔

ٹیلی ویژن ترمیم

سال ڈراما کردار چینل نوٹ
2010ء چاند پہ دستک آہو ہم ٹی وی
2010ء - 2011ء میں عبدالقادر ہوں زرین ہم ٹی وی
2011ء اک نظر میری طرف سففت جیو ٹی وی
2011ء دیسی کڑیاں شرکا ء اے آر وائی ڈیجیٹل حقیقی شو
2011ء تاکے کی آئے گی بارات صلہ جیو ٹی وی
2011ء میرا چراگر زویا جیو ٹی وی
2011ء منگنی ارّنجد عائمہ ہم ٹی وی ٹیلی فلم
2011ء پپو کی پڑوسن سوہائی ہم ٹی وی ٹیلی فلم
2012ء میرے درد کو جوزباں ملے عارفہ ہم ٹی وی
2012ء عینی کی آئے گی بارات صلہ جیو ٹی وی
2012ء تنہائیاں نئے سلسلے زینیا اے آر وائی ڈیجیٹل
2013ء سرگوشی امل اردو 1
2015ء نین گئے ہار لیلیٰ اے ٹی وی
2016ء بے عیب توبہ اردو 1
2016ء میرے ہمنواں زیب اے آر وائی ڈیجیٹل


بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Meet Alishba Yousuf, the Pakistani actress who's accused of having extramarital affair with Mohammed Shami" (بزبان انگریزی)۔ 2018-03-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2019 [مردہ ربط]
  2. NewsBytes۔ "Syra Shehroz says a little too much at Tonight with HSY"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2019 
  3. Tribune.com.pk (2017-03-31)۔ "5 times Syra Shahroz and Alishba Yousuf shocked us on the HSY show"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2019 
  4. "Alishba Yousuf VJ/Model/ Actress TV"۔ Urduwire.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2012 
  5. "Be Aib is all about mundane desires and your inner complexes"۔ HIP۔ August 3, 2020۔ 18 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  6. "Here is why we're excited for Be Aib"۔ HIP۔ August 4, 2020۔ 30 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  7. "Alishba Yousaf to make a comeback with Hum Nawa and Bay Aib"۔ HIP۔ August 5, 2020۔ 23 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  8. "10 dramas we loved watching in 2014"۔ HIP۔ August 6, 2020۔ 06 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  9. "HIP Catches Our Celebrities on the International Sibling's Day"۔ HIP۔ August 7, 2020۔ 13 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  10. "Be Aib is all about mundane desires and your inner complexes"۔ HIP۔ August 8, 2020۔ 24 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  11. Yousuf — Pakistani entertainment’s major discovery!
  12. "Celebrity couple Alishba and Rayyan blessed with a baby girl"۔ HIP۔ August 9, 2020۔ 23 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  13. "Sarwat Gilani and Fahad Mirza welcome a baby boy"۔ HIP۔ August 10, 2020۔ 01 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  14. ^ ا ب "Latest Interview with Alishba Yousuf, Celebrity Online"۔ Mag4you.com۔ 14 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2012 
  15. "Celebrity couple Alishba and Rayyan blessed with a baby girl"۔ HIP۔ August 2, 2020۔ 23 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  16. "Urdu 1 introduces Be Aib and Meher Aur Meherban"۔ HIP۔ August 3, 2020۔ 30 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021