سائمن موگاوا
سائمن موگاوا (پیدائش: 29 نومبر 1990ء) زمبابوے کے فرسٹ کلاس کرکٹ کھلڑی ہیں جو مڈ ویسٹ رائنوز کے لیے کھیلتے ہیں۔ [1] وہ 2010ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے زمبابوے کے اسکواڈ کا حصہ تھے۔ [2] انہوں نے 23 مارچ 2010ء کو 2009-10ء لوگن کپ میں متارے اسپورٹس کلب میں ماؤنٹینرز کے خلاف مڈ ویسٹ رائنوز کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [3] انہوں نے 7 اپریل 2010 ءکو 2009-10ء فیتھ ویئر میٹ بینک ون ڈے مقابلے میں ماشونالینڈ ایگلز کے خلاف اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [4] انہوں نے 29 نومبر 2011ء کو 2011-12ء اسٹینبک بینک 20 سیریز میں میٹابیلی لینڈ ٹسکرز کے خلاف ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [5]
سائمن موگاوا | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 29 نومبر 1990ء (35 سال) ہرارے |
شہریت | زمبابوے |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Simon Mugava"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-07
- ↑ "Zimbabwe Under-19s Squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-15
- ↑ "Logan Cup, Mountaineers v Mid West Rhinos at Mutare, Mar 23-25, 2010"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-17
- ↑ "Faithwear Metbank One-Day Competition, 1st Semi-Final: Mid West Rhinos v Mashonaland Eagles at Kwekwe, Apr 7, 2010"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-17
- ↑ "Stanbic Bank 20 Series, Mid West Rhinos v Matabeleland Tuskers at Harare, Nov 29, 2011"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-17