سائنس اور عالمی امور پر پگواش کانفرنس

سائنس اور دنیا وی معاملات پر پگواش کانفرنس ایک عالمی تنظٰیم ہے جو کی سائنسدانوں اور اہم شخصیات کو مسلح تصادم کے خطرات کو روکنے اور زمین کے امن کو لاحق خطرات حل کے لیے تجاویز ڈھونڈنے کی خاطر مدعو کرتی ہے۔ اسے 1957ء میں جوزف روٹبلٹ اور ان کے ساتھی نے پگواش نامی کیننڈا کے شہر میں قائم کیا تھا۔ اس تنظیم کو نوبل امن انعام بھی ملا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم