سات ویک داس
سات ویک داس فجی کے ایک نامور گلوکار ہیں۔
گائیکی
ترمیمسات ویک داس اردو غزلیں اورفجی کی مقامی زبانوں میں مذہبی عقیدت کے مسیحی مذہب سے متعلق مناجات گاتے ہیں۔
انعامات
ترمیمسات ویک کو فجی میں اس کے مترنم گیتوں کی وجہ سے وہاں کی چرچ کی جانب سے خصوصی انعام پیش کیا گیا تھا۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "THE WINNERS - Fiji Times Online"۔ 20 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2015