ساجد خان
ساجد خان (انگریزی: Sajid Khan) ہندوستانی اداکار تھے۔انہوں نے کئی اچھی فلموں میں کام کیا۔ انہوں نے مدر انڈیا میں کم عمر برجو کا کردار بھی ادا کیا۔
ساجد خان | |
---|---|
(ہندی میں: साजिद खान) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 دسمبر 1951ء ممبئی |
تاریخ وفات | 22 دسمبر 2023ء (72 سال)[1] |
شہریت | بھارت |
والد | محبوب خان |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، منظر نویس ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار [2] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Actor Sajid Khan, known for 'Mother India' and 'Maya', passes away — اخذ شدہ بتاریخ: 28 دسمبر 2023
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0451309/