مدر انڈیا
مدر انڈیا 1957ء میں بنائی گئی ایک بھارتی ہندی/اردو سبق آموز ڈراما فلم تھی جسے محبوب عالم نے تخلیق کیا تھا اس فلم کے اہم کرداروں میں نرگس، سنیل دت، راجندرا کمار اور راج کمار شامل تھے۔ یہ 1940ء کی فلم عورت کو دوبارہ تخلیق کر کے سامنے لائی گئی تھی جس میں ایک عورت اپنے شوہر کے مرنے کے بعد اپنے دو بچوں کے ساتھ غربت اور ادھار چکانے کے کے لیے معاشرے سے لڑتی ہے اس دوران اسے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس محنت مشقت کے باوجود یہ عورت اخلاقی طور پر بھارتی معاشرے کی ایک مثالی دیوی کے مانند کام کرتی ہے۔
مدر انڈیا Mother India | |
---|---|
ہدایت کار | محبوب خان |
پروڈیوسر | محبوب خان |
تحریر | محبوب خان وجاہت مرزا ایس علی رضا |
ستارے | نرگس دت سنیل دت راجندر کمار راج کمار |
موسیقی | نوشاد |
سنیماگرافی | فریدون ایرانی |
ایڈیٹر | شمس الدین قادر |
پروڈکشن کمپنی | محبوب پروڈکشنز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 172 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
باکس آفس | ₹40 million (برابر ہیں ₹ Formatting error: invalid input when rounding or امریکی $ Formatting error: invalid input when rounding میں 2018)[1] |
اس فلم کا عنوان امریکی 1927ء کی کتاب مدرانڈیا کو دیکھ کر رکھا گیا تھا اس کتاب میں بھارتی عورت ک غلط تصویر کھینچی گئی تھی۔ اسے ممبئی کے محبوب سٹودیو میں شوٹ کیا گیا جب کہ فلم کی شوٹنگ گجرات، مہاراشٹرا اور اترپردیش میں کی گئی۔ اس فلم نے بھارتی سینما میں مغربی طرز موسیقی کی ابتدا کی۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Mother India آئی ایم ڈی بی پر
- Mother India ٹی سی ایم موویز ڈیٹا بیس (TCM Movie Database) پر
- Mother India آل مووی پر
- Mother India روٹن ٹماٹوز (Rotten Tomatoes) پر
- Mother Indiaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bollywoodhungama.com (Error: unknown archive URL) بالی وڈ ہنگامہ پر