ساحل عدیم

رویے کے ماہر نفسیات

ساحل عدیم ایک ماہر نفسیات ہے، جنھوں نے رائیرسن یونیورسٹی ٹورنٹو, کینیڈا سے گریجویشن کیا ہوا ہے۔[1]

ساحل عدیم
معلومات شخصیت
پیدائش 10 اکتوبر 1977ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عدیم ہاشمی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
زریاب ہاشمی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ شکاگو   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ مولانا سید عبد العلام زیدی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ واعظ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت پاکستان کرکٹ بورڈ ،  ٹیلی نار پاکستان ،  زونگ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ ٹورنٹو میپل لیف (سرکاری اسکواڈ) کے نوجوانوں کے دستے کے ہیڈ ماہر نفسیات تھے۔ پاکستان میں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ 2017ء سے پاکستانی کرکٹرز کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ساحل عدیم 10 سال تک زونگ کے لیے حکمت عملی کے سربراہ بھی رہے.[1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iconicfolks.com (Error: unknown archive URL) وہ پچھلے 15 سالوں سے ڈنمارک ، کینیڈا اور پاکستان کے سی ای او کو کاروبار کی حکمت عملی میں بھی کوچنگ دے رہے ہیں۔[1]

اکتوبر 2022ء میں ان پر سرکاری یونیورسٹیوں میں بولنے پر پابندی لگا دی گئی۔ جبکہ سرکاری یونیورسٹیوں میں دوبارہ بولنے کے اہل ہونے کے لیے انھوں نے معافی نامہ جمع کرانے سے انکار کر دیا اور کہا; "کہ آپ لوگ مجھے کسی اور عوامی مقرر سمجھ رہے ہیں جسے آپ سننے کے عادی ہوں گے اور تقریح کے لیے اپنی محفلوں میں مدعو کرنے کے عادی ہیں۔ میں فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ میں ایک آزاد آدمی ہوں اور میں اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتا۔"[2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "SAHIL ADEEM"۔ pstd.com.pk۔ 2021-04-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-25
  2. بھٹو، سلیمہ (1 نومبر، 2022)۔ "ساحل عدیم کون ہیں اور اُن پر پابندی کیوں لگائی گئی ہے؟" {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  3. "Public speaker Sahil Adeem banned from speeches, refuses to apologize"۔ Samaa۔ 1 نومبر، 2022 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)