سارلا داس
سارلا داس (انگریزی: Sarala Das) 15ویں صدی سے اڈیہ ادب کے شاعر اور ادیب رہے ہیں، انھیں ان کی مایہ ناز کتابوں - مہابھارت، ویلانکا راماین اور چندی پران - کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ اڈیہ زبان میں اب تخلیق کرنے والے پہلے قلم کار ہیں۔ اور اسی وجہ سے وہ بعد کے لکھاریوں اور محققین کے لیے ماخذ کا درجہ رکھتے ہیں۔[1]
سارلا داس | |
---|---|
(اڈیا میں: ସାରଳା ଦାସ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15ویں صدی تینتولی پاڈا, ضلع جگت سنگھ پور |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
مادری زبان | اڑیہ |
پیشہ ورانہ زبان | اڑیہ |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمسارلا داس کی ابتدائی زندگی کے بارے میں واضح طور پر کچھ نہیں ملتا ہے۔ وہ گجراتی راجا کپیلیندر دیو کے زمانہ کے ہیں۔ اجمالی طور پر وہ 15ویں صدی کے کہے جا سکتے ہیں۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "In Conversation With: Paramita S Tripathy"۔ Purple Pencil Project (بزبان انگریزی)۔ 2020-07-06۔ 13 جولائی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2020
- ↑ E.F. Bryant (2007)۔ Krishna: A Sourcebook۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 141۔ ISBN 978-0-19-972431-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2020۔
His exact dates are not established ; it is only known that he as contemporary of King Kapilendra dev.Sarala Dasa was born as Siddheshwara Parida in a farming family, in a village about forty miles from Puri.
بیرونی روابط
ترمیم- Adikabi Sarala Dasآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ newodisha.in (Error: unknown archive URL)
- About Sarala das mahabharat