سانبہ
بھارت کے زیر انظام کشمیر کے ضلع سانبہ میں ایک بستی
(سامبا، جموں و کشمیر سے رجوع مکرر)
سانبہ ریاست جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں ایک قصبہ ہے۔[1] یہ ضلع کا مرکز ہے اور تحصیل کی درجہ رکھتا ہے۔ سانبہ ہندوستان پاکستان کے بین الاقوامی سرحد کے قریب واقع ہے ۔[2]
شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | جموں و کشمیر |
ضلع | ضلع سانبہ |
بلندی | 384 میل (1,260 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 12,700 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی، ڈوگری |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
تفصیلات
ترمیمسانبہ کی مجموعی آبادی 12,700 افراد پر مشتمل ہے اور 384 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "سانبہ سے بھارت جوڑو یاترا کا دوبارہ آغاز"۔ سیاست۔ 23 جنوری ۲۰۲۳ء
- ↑ "سنابہ میں بین الاقوامی سرحد پر شبانہ نقل و حمل پر پابندی"۔ کشمیر عُظمیٰ۔ 4؍ جنوری 2023ء
|
|