سامی زبانیں (اورالی)
سامی زبانیں ایک لسانی خاندان ہے۔ یہ لسانی خاندان اورالی کی ایک شاخ ہے، اسے سامی باشندے بولتے ہیں۔ یہ شمالی یورپ (ناروے، سویڈن، فن لینڈ اور شمالی مغربی روس) میں بولی جاتی ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The Sami of Northern Europe, Deborah B. Robinson, pp. 39, Lerner Publications, 2002, ISBN 978-0-8225-4175-2, ... Sami people speak nine different languages. Each one differs a little from the others. The main language is Northern Sami, spoken by about 75 percent of Sami people ...