سانول

برصغیر میں آباد ایک قوم

سانوَل، خیبرپختونخوا اور پنجاب کازمیندار قبیلہ ہے ۔ ان کی مادری زبان سرائیکی ہے ۔

لفظ کا استعمال

ترمیم

اردو، پنجابی اور سرائیکی شاعری میں لفظ 'سانولا' یا 'سانول' محبوب کے لیے بطور استعارہ بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔