سانچہ:منتخب مضمون و تصویر
منتخب مضمون
پانچواں کرکٹ عالمی کپ 22 فروری سے 25 مارچ 1992 تک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میدانوں پر کھیلا گیا جو پاکستان نے فائنل میں انگلستان کو 22 دوڑو (رنز)سے ہرا کر جیتا۔اس ورلڈ کپ میں کل نو ٹیموں نے حصہ لیا اور فائنل ملا کر 39 مقابلے کھیلے گئے۔عالمی کپ کی تاریخ میں پہلی بار رنگین وردیاں، سفید گیند، میدان میں بڑی بڑی اسکرینیں اور رات کے وقت مقابلے کرانے کے لیے فلڈ لائٹس کا اہتمام کیا گیا تھا۔1970ء کے بعد یہ پہلی بار عالمی کپ میں متعارف کرائیں گیئں۔یہ پہلا عالمی کپ تھا جو جنوبی ہمپشائر میں منعقد ہوا، اس میں پہلی بار جنوبی افریقہ قومی کرکٹ ٹیم نے شرکت کی، جنوبی افریقہ نے اپارتھائیڈ کے بعد آئی سی سی میں دربارہ شمولیت اختیار کی تھی اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی اجازت حاصل کی تھی.
جن ٹیموں نے اس ورلڈکپ میں حصہ لیا ان میں مندرجہ ذیل ممالک کی ٹیمیں شامل تھیں۔:
|
منتخب تصویر
|