سانچہ:پرچم تصویر چھوٹی
یہ سانچہ کسی ملک کا چھوٹا پرچم دکھانے کے لئے استعمال کریں، اس سے صرف پرچم نظر آئے گا، ملک کا نام نہیں۔ سانچے میں کچھ ممالک کے متبادل نام بھی استعمال ہو سکتے ہیں، مثلاً امریکہ کے لئے امریکا اور ریاستہائے متحدہ امریکا دونوں اور اٹلی کے لئے اٹلی اور اطالیہ دونوں ٹھیک ہوں گے۔
یہ سانچہ ممالک کے پرچموں کو روابط کی فہرستوں یا خانہ معلومات میں دکھانے کے لیے بنایا گیا ہے اس لیے یہ پرچم کو کچھ چھوٹا دکھاتا ہے۔ پرچم کو اپنی مرضی کی جسامت کا دکھانے کے لیے دیکھیں سانچہ:پرچم تصویر
اردو میں مروج ممالک کے ناموں کی فہرست کے لئے دیکھیے: فہرست ممالک
اس سے ملتے جلتے کچھ دوسرے سانچے درج ذیل ہیں
یہ سانچہ ملک کا نام اردو سے انگریزی میں ترجمہ کرنے کے لئے سانچہ:ترجمہ ملک استعمال کرتا ہے
مثالیں
ترمیم
سانچہ "پرچم" اور "پرچم تصویر" سے فرق
ترمیموکی ٹیکسٹ | نتیجہ |
---|---|
{{پرچم تصویر چھوٹی | پاکستان}} | |
{{پرچم تصویر | پاکستان}} | |
{{پرچم | پاکستان}} | پاکستان |
اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:پرچم تصویر چھوٹی/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |