دریائے ٹیمز انگلستان کا ایک دریا ہے جس کے کنارے درالحکومت لندن آباد ہے۔