سانچہ:Lang-ks/دستاویز
یہ سانچہ:Lang-ks کی دستاویز کا ذیلی صفحہ ہے۔ (سانچہ کی تفصیلات کے لیے اس کا اپنا صفحہ دیکھیں) اس میں استعمال کا طریقۂ کار ، زمرہ جات، بین الویکی روابط اور دیگر مواد شامل ہے جو کہ خود سانچہ صفحہ کا حصہ نہیں۔ |
یہ سانچہ مضمون کے آغاز میں مضمون کا نام کشمیری زبان میں دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔اردو ویکیپیڈیا کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ سانچہ صرف اس پر ہی بنایا گیا ہے کسی اور ویکی حتیٰ کہ انگریزی ویکی پر بھی اس کا وجود نہیں ہے۔یہ سانچہ صرف کشمیر اور کشمیری زبان سے متعلق صفحات پر ہی استعمال کیجئے۔
استعمال
ترمیموکی متن | نتیجہ |
---|---|
{{lang-ks| کشمیری = کٲشُر}} | کشمیری: کٲشُر |
{{lang-ks | کشمیری = کٲشُر | دیوناگری = कॉशुर}} | کشمیری: کٲشُر، دیوناگری: कॉशुर |