سانگھڑ (انگریزی: Sanghar) صوبہ سندھ پاکستان کا ایک تاریخی شہر، تحصیل اور ضلع سانگھڑ کا صدر مقام ہے جو بڑی گنجان آبادی پر مشتمل ہے۔[1] جیساکہ یہ شہر ملاحوں نے آباد کیا تھا اس لیے اس شہر میں ملاحوں کی گنجان آبادی ہے۔


(سانگھڙ)
شہر
سانگھڑ
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمسندھ
ضلعضلع سانگھڑ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

شہر کی زیادہ تر آبادی ملاح ہے جو کے شہر کی تقریباً ٪75 ہے اور شہر میں ٪90 آبادی سندھی بولتی ہے۔شہر میں تقریباً ٪19 آبادی ہندوؤں کی بھی ہے۔

سانگھر ضلع کی تحصیلیں ترمیم

  1. سانگھڑ تحصیل
  2. سنجھورو تحصیل
  3. شہدادپور تحصیل
  4. ٹنڈو آدم تحصیل
  5. جام نواز علی تحصیل
  6. کھپرو تحصیل
  7. ہتھونگو تحصیل

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sanghar"