سان مارینو
جنوبی یورپ میں خودمختار ریاست
(سان مرینو سے رجوع مکرر)
سان مارینو (San Marino) یورپ کا تیسرا سب سے چھوٹا ملک ہے۔ یہ جنوبی یورپ میں واقع ہے اور چاروں طرف سے اٹلی ميں گھرا ہوا ہے۔ سان مارینو دنیا کی قدیم ترین جمہوریہ ہے۔ اسے 301ء میں مارینوس ایک مسیحی مستری نے قائم کیا جو رومن شہنشاہ ڈائوکلیٹن کے ظلم سے بچ کر اس جگہ آیا تھا۔
سان مارینو | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(لاطینی میں: Libertas) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 43°56′00″N 12°28′00″E / 43.933333333333°N 12.466666666667°E [1] |
رقبہ | 61.2 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | سان مارینو شہر |
سرکاری زبان | اطالوی |
آبادی | 33607 (اگست 2020) |
|
16650 (2019)[2] 16563 (2020)[2] 16419 (2021)[2] 16380 (2022)[2] سانچہ:مسافة |
|
17527 (2019)[2] 17444 (2020)[2] 17326 (2021)[2] 17281 (2022)[2] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 3 ستمبر 301 |
عمر کی حدبندیاں | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | یورو |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت |
ٹریفک سمت | دائیں [3] |
ڈومین نیم | sm. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
الرمز البريدي | 47890 |
آیزو 3166-1 الفا-2 | SM |
بین الاقوامی فون کوڈ | +378 |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر سان مارینو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ سان مارینو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2024ء
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr