ساون ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: RZS، آئی سی اے او: OPSW) ایک پرائیویٹ مقامی ہوائی اڈا ہے جو سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا گیس کمپنیوں کے کنسورشیم کی ملکیت ہے اور ساون گیس فیلڈ کے نزدیک واقع ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اس ہوائی اڈے پر ہفتے میں تین پروازیں چلاتی ہے۔

ساون ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمپرائیویٹ
عاملاو ایم وی پاکستان
محل وقوعسندھ
بلندی سطح سمندر سے258 فٹ / 78 میٹر
متناسقات26°57′34″N 68°52′26″E / 26.95944°N 68.87389°E / 26.95944; 68.87389
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
21/03 5,462 1,664 اسفالٹ
مآخذ: اے آئی پی پاکستان: [1]

ایئر لائنز اور مقامات ترمیم

ایئر لائنزمقامات
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کراچی
ایئر کرافٹ سیلز اینڈ سروسز لمیٹڈ کراچی [2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم