ساگر جوگیانی یا ساگر دیپک بھائی جوگیانی (پیدائش: 20 جون 1984ء) ایک ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز اور وکٹ کیپر ہیں۔ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ ، محدود اوورز اور ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں سوراشٹرا کی نمائندگی کرتا ہے۔ [1] [2]

ساگر جوگیانی
ذاتی معلومات
مکمل نامساگر دیپک بھائی جوگیانی
پیدائش (1984-06-20) 20 جون 1984 (عمر 40 برس)
گوندل، گجرات، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004– تاحالسوراشٹرا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 64 40 14
رنز بنائے 3,027 1,064 202
بیٹنگ اوسط 31.86 28.75 14.42
سنچریاں/ففٹیاں 4/13 2/7 0/1
ٹاپ اسکور 282 106 55
گیندیں کرائیں 24
وکٹیں 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 0/3
کیچ/سٹمپ 188/21 43/16 16/3
ماخذ: Cricinfo، 3 جون 2013

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sagar Jogiyani - statistics page"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2013 
  2. "Sagar Jogiyani - profile page"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2013