سباش کھکوریل ( پیدائش: 22 جون 1987ء) نیپال کا ایک پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے۔ سباش دائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز اور وکٹ کیپر ہیں۔ [1] انھوں نے نیپال کے لیے دسمبر 2011ء میں ہانگ کانگ کے خلاف ڈیبیو کیا تھا۔[2] سباش کھکوریل بین الاقوامی سنچری بنانے والے چوتھے نیپالی کرکٹ کھلاڑی ہیں جب انھوں نے ستمبر 2012ء میں آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور کے دوران امریکہ کے خلاف 142 گیندوں پر 115 رنز بنائے۔ [3] وہ نیشنل لیگ کے اے پی ایف کلب ، نیپال پریمیئر لیگ کے کانتی پور گورکھاس اور سدور پشچی مانچل اکیڈمی کی نمائندگی کرتا ہے جو ایس پی اے کپ میں کھیلتی ہے۔

سباش کھکوریل
ذاتی معلومات
مکمل نامسباش کھکوریل
پیدائش (1987-06-22) 22 جون 1987 (عمر 36 برس)
نیپال
عرفباجے
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتاوپننگ بلے باز، وکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 12)3 اگست 2018  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ9 جون 2022  بمقابلہ  سلطنت عمان
پہلا ٹی20 (کیپ 8)16 مارچ 2014  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی2015 جولائی 2015  بمقابلہ  ہانگ کانگ
ٹی20 شرٹ نمبر.9
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011–2015اے پی ایف (نیشنل لیگ)
2014–2014کانتی پور گورکھاس (این پی ایل)
2015–2015سدور پشچیمانچل اکیڈمی (ایس پی اے کپ)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20 ایک روزہ
میچ 8 13 19 5
رنز بنائے 112 220 362 94
بیٹنگ اوسط 14.00 16.92 20.11 18.80
100s/50s 0/1 0/2 0/2 0/1
ٹاپ اسکور 56 63 56 50
کیچ/سٹمپ 2/3 11/3 5/8 0/1
ماخذ: ESPNCricinfo، 9 جون 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Subash Khakurel"۔ Cricinfo 
  2. "Group B: Nepal v Hong Kong at Kirtipur, Dec 3, 2011 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo 
  3. "Nepal v United States of America at Kuala Lumpur, Sep 7, 2012 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo