سبک خرام ایکسپریس
سبک خرام ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو لاہور اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔[1]
سبک خرام ایکسپریس Subak Kharam Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | www.pakrail.com |
روٹ | |
آغاز | لاہور جنکشن |
اسٹاپ | 6 |
اختتام | راولپنڈی |
فاصلہ | 290 کلومیٹر (180 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 103 اپ (لاہور -> راولپنڈی), 104 ڈاون (راولپنڈی -> لاہور) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | غیر دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
یہ ٹرین ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ لاہور سے راولپنڈی تک کا 290 کلومیٹر (180 میل) فاصلہ 5 گھنٹوں اور 20 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔
راستہ
ترمیماسٹاپز
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ IRFCA: Pakistan Railway Train Names Author: Owais Mughal. Retrieved on 13 January 2014
- ↑ Pakistan Railways official website, Subak Kharam Express Timings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.com (Error: unknown archive URL), Retrieved on 13 January 2014