سبک رفتار ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو لاہور اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔[1]

سبک رفتار ایکسپریس
Subak Raftar Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہwww.pakrail.com
روٹ
آغازلاہور جنکشن
اسٹاپ6
اختتامراولپنڈی
فاصلہ290 کلومیٹر (180 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد101 اپ (لاہور -> راولپنڈی),
102 ڈاون (راولپنڈی -> لاہور)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتغیر دستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج

یہ ٹرین ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ لاہور سے راولپنڈی تک کا 290 کلومیٹر (180 میل) فاصلہ 5 گھنٹوں اور 20 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ

ترمیم

لاہور تا راولپنڈی براستہ وزیر آباد اور جہلم

اسٹاپز

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. IRFCA: Pakistan Railway Train Names Author: Owais Mughal. Retrieved on 13 January 2014
  2. Pakistan Railways official website, Subak Raftar Express Timings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.com (Error: unknown archive URL), Retrieved on 13 January 2014