نادیلا ستیہ ناراینہ (Satya Narayana Nadella)، جن کو عام طور پر نادیلا ستیہ یا نادیللہ ستیہ کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے۔ یہ سرخییوں میں تب آئے جب یہ مائکروسافٹ کے نئے سی۔ ای۔ او بنے۔ ستیا نادیلا مائیکرو سافٹ کے نئے سی ای او ہیں جنھوں نے 4 فروری 2014 کو یہ عہدہ سنبھالا۔[6][7]

نادیلا ستیہ ناراینہ
సత్య నాదెళ్ల
Satya Nadella at LeWeb 2013.

معلومات شخصیت
پیدائش 1967 (عمر 56–57 سال)
حیدرآباد، دکن, Andhra Pradesh, India
رہائش Bellevue, Washington, US
شہریت بھارتی
آبائی علاقہ Bukka Puram,اننت پور ضلع, Andhra Pradesh, India.
زوجہ انوپاما نادیلا
اولاد 3
عملی زندگی
مادر علمی University of Chicago Booth School of Business (M.B.A.)
University of Wisconsin–Milwaukee (M.S., Computer Science)
Manipal Institute of Technology (B.Eng)
پیشہ CEO of مائیکروسافٹ and ابری کمپیوٹنگ head in مائیکروسافٹ
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو ،  انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1992–present
شعبۂ عمل نظامت [3]،  سافٹ ویئر صنعت [3]،  برقی ہندسیات [3]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت مائیکروسافٹ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تنخواہ $1.2 million[1]
اعزازات
ٹائم 100   (2018)[4]
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2014)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ Satya Nadella - Microsoft.com

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Microsoft Corporation's new CEO Satya Nadella to get $1.2 mn salary, total package at $18 mn"۔ The Financial Express۔ 12 June 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2014 
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018982180 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018982180 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  4. https://time.com/collection/most-influential-people-2018/5217556/satya-nadella/
  5. "Satya Nadella Net Worth"۔ Celebrity Net Worth۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2014 
  6. Shira Ovide۔ "Microsoft Board Names Satya Nadella as CEO"۔ The Wall Street Journal 
  7. "Microsoft Board names Satya Nadella as CEO"۔ Microsoft.com۔ 23 August 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2014 

بیرونی روابط

ترمیم