پروفیسر ستی چمامہ سویرطنو (انگلش: Siti Chamamah Soeratno) انڈونیشیا کی ایک خاتون اسلامی اسکالر اور عيسیہ کی سابقہ ​​رہنما ہیں، انڈونیشیا کی پہلی خاتون مسلم تنظیم۔ آپ مالانگ کی محمدیہ یونیورسٹی (Muhammadiyah University of Malang ) کی سابقہ افسر اعلی اور انڈونیشیائی ادب کی ماہر بھی ہیں۔[1] پروفیسر ستی لیڈن یونیورسٹی (Leiden University)، مرکو بوانا یونیورسٹی (Mercu Buana University)، سیبلاس میریٹ یونیورسٹی (Sebelas Maret University) اور یوگیاکارٹا اسٹیٹ یونیورسٹی (Yogyakarta State University) میں بھی فیکلٹی ممبر کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکی ہیں۔[2]

ستی چمامہ سویرطنو
عيسیہ کی رہنما
مدت منصب
2000ء – 2010ء
 
ستی نورجناح جوزنتینی
معلومات شخصیت
پیدائش 24 جنوری 1941ء (83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یوگیکرتا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سنی اسلام
عملی زندگی
مادر علمی گادجا مادا یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسلامی تنظیموں کے ساتھ شمولیت آپ کی زندگی کے آغاز میں ہی شروع ہوئی تھی۔ آپ نے محمدیہ ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور 1965ء میں عيسیہ کی یوتھ ونگ کی چیئر مین بن گئیں۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. The Muslim world and politics in transition : creative contributions of the Gülen movement۔ Barton, Greg., Weller, Paul., Yilmaz, Ihsan, 1971-۔ London۔ صفحہ: pg. 173۔ ISBN 978-1-4411-5873-4۔ OCLC 827951540 
  2. "Chamamah Soeratno: Brilliant and Persistent Fighting Against Stagnancy"۔ Universitas Muhammadiyah Malang۔ 14 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. Chamamah Soeratno: Brilliant and Persistent Fighting Against Stagnancy آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ umm.ac.id (Error: unknown archive URL). Copyright © 2016 Universitas Muhammadiyah Malang, 7 December 2014. Accessed 14 December 2016.