ستی (دیوی)
ستی کو دکشاینی بھی کہا جاتا ہے، تمل میں தாட்சாயிணி تتچینی اور تلیگو میں پیرنتالو کے اسماء سے معروف ہیں۔ یہ ہندو مت کی ازدواجی خوشی و عمر درازی کی دیوی ہیں۔ دکشاینی شیو کی پہلی بیوی ہیں اور پاروتی انہی کا دوسرا جنم ہے۔[1]
ستی | |
---|---|
طاقت کی دیوی، ازدواجی خوشی و درازی عمر کی دیوی | |
شیو اپنی بیوی ستی کی لاش اٹھائے ہوئے | |
دیوناگری | सती |
سنسکرت نقل حرفی | Satī |
ذاتی معلومات | |
والدین | |
بہن بھائی |