سجزی (ضد ابہام)
سجزی سے درج ذیل شخصیات مراد ہو سکتی ہیں:
- سجزی: سجستان کے لوگوں سے تعلق رکھنے والا ایک مسلمان ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھے .
- مسعود بن محمد سجزی: آپ ایک مشہور ایرانی طبیب تھے .
- ابو یعقوب سجستانی: سیستان کا مشہور فلسفی تھا.
- ابو نصر سجزی: ایک مسلمان عالم جو عباسی دور کے تھے .
- دعلج سجزی: فقیہ اور محدث تھے .
- خلیل بن احمد سجزی: سیستانی، ایک مسلمان عالم دین ، نحوی، مصنف، اور شاعر تھا.