دعلج سجزی، دعلج بن احمد بن دعلج بغدادی سجزی، ابو محمد، آپ اپنے زمانے میں بغداد کے مستند فقیہ اور حدیث نبوی کے راوی تھے۔آپ اصل میں سجستان کے رہنے والے تھے اور پھر آپ بغداد میں مقیم ہو گئے تھے ۔ آپ کی وفات (351ھ - 962ء میں) ہوئی۔ [1] [2]

محدث
دعلج سجزی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 962ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بغداد
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو محمد
لقب دعلج السجزي
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

وفات

ترمیم

آپ نے 351ھ میں بغداد میں وفات پائی ۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "الكتب - سير أعلام النبلاء - الطبقة العشرون - دعلج- الجزء رقم16"۔ library.islamweb.net۔ 24 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2019 
  2. "موسوعة التراجم والأعلام - دعلج بن أحمد"۔ www.taraajem.com۔ 28 أغسطس 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2019 
  3. "موسوعة التراجم والأعلام - دعلج بن أحمد"۔ www.taraajem.com۔ 28 أغسطس 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2019