سدرہ حامد

پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی

سدرہ حامد (پیدائش 3 دسمبر 1986ء) ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔[1][2] 2016ء میں، پاکستان انٹرنیشنل کے خواتین کی جوڑی میں یہ ساتھی کھلاڑی کے ساتھ فائنل تک کھیلیں، لیکن فائنل ہار گيئں۔[3]

سدرہ حامد
ذاتی معلومات
ملک پاکستان
پیدائش (1986-12-03) 3 دسمبر 1986 (age 37)
خواتیں تنہا اور جوڑی
اعلی ترین درجہ بندی570 (ڈبلیو ایس) 27 اکتوبر 2016ء
368 (ڈبلیو ڈی) 3 نومبر 2016ء
BWF profile

کارکردگی ترمیم

بی ڈبلیو ایف بین الاقوامی چیلنج ترمیم

خواتین کی جوڑی

سال ٹونامنٹ ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2016 پاکستان انٹرنیشنل   خضرہ رشید   پلوشا بشیر
  سیمہ منظور
21–13, 11–21, 16–21   فائنل ہارا
  بی ڈبلیو ایف بین الاقوامی چیلنج ٹورنامنٹ
  بی ڈبلیو ایف بین الاقوامی سیریز ٹورنامنٹ
  بی ڈبلیو ایف فیوچر سیریز ٹورنامنٹ

حوالہ جات ترمیم

  1. "کھلاڑی: سدرہ حامد"۔ bwfbadminton.com۔ عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  2. "سدرہ حامد کا مکمل تعارف"۔ bwf.tournamentsoftware.com۔ عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  3. "Rizwan, Palwasha win badminton titles"۔ www.thenews.com.pk۔ دی نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 

بیرونی روابط ترمیم