پلوشا بشیر

پاکستانی خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی

پلوشا بشیر (پیدائش 20 اکتوبر 1987ء، کراچی) ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔۔[3] پلوشا 2009ء میں خواتین کے سنگلز اور ڈبلز کے اعزازات جیت کر قومی چیمپیئن بنیں۔[4] پلوشا کئی سالوں سے مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔[3] ابتدائی طور پر نیچے سے قومی اعزازات جیتیے ہوئے قومی سطح پر ایک ستارے کے طور پر ابھرنا۔ پلوشا نے ڈھاکہ میں منعقدہ 2010ء کے جنوب ایشیائی کھیلوں میں کانسی کا تمغا جیتا تھا۔ اس کامیابی نے انھیں پاکستان میں زیادہ شہرت اور عزت عطا کی۔ پلوشا نے 2014ء ایشائی کھیل، 2014ء[5] اور 2018ء دولت مشترکہ کھیلوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی ہے۔[6][7] اس کی تربیت (کوچنگ) رضی الدین احمد نے کی ہے۔

پلوشا بشیر
شخصی معلومات
پیدائش 20 اکتوبر 1987ء (37 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.68 میٹر
وزن 54 کلو
استعمال ہاتھ دایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شرکت 2016ء پاکستان انٹرنینشل بیڈمنٹن چمپئن شب-خواتین سنگل   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ بیڈمنٹن کھلاڑی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل بیڈمنٹن [2]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک پاکستان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلیٰ ترین درجہ 209 (انفرادی) 27 اکتوبر 2016
185 (جوڑی) 28 اپریل 2016
720 (مرد و عورت) 22 ستمبر 2016

کھیل

ترمیم

2009ء میں، پہلی بار قومی سنگل اور ڈبل وومن بیدمنٹن ٹورنمنٹ میں فتح حاصل کی۔[8]

2010ء میں پلوشا نے ڈھاکہ میں منعقد ہونے والے جنوب ایشیائی کھیلوں میں بیڈمنٹن کے انفرادی خواتین مقابلوں میں کانسی کا تمغا حاصل کیا۔[9]

فتوحات

ترمیم

جنوب ایشیائی کھیل

ترمیم

انفرادی خواتین

سال میدان مخالف اسکور نتیجہ
2010 لکڑی کے فرش والا جمنازیم
ڈھاکہ، بنگلہ دیش
  Sayali Gokhale 8-21, 3-21   کانسی

بی ڈبلیو ایف انٹرنیشنل چیلنج/سیریز

ترمیم

انفرادی

سال ٹورنمنٹ مخالف اسکور نتیجہ
2016 پاکستان انٹرنیشنل   ماہور شہزاد 13–21, 21–18, 23–21   فاتح

جوڑی میں

سال ٹورنامنٹ ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2017 پاکستان انٹرنیشنل   خضرہ رشید   ساہرہ اکرم
  ہما جاوید
21–12, 21–11   فاتح
2016 پاکستان انٹرنیشنل   سیمہ منظور   سدرہ حامد
  خضرہ رشید
13–21, 21–11, 21–16   فاتح
2015 بحرین انٹرنیشنل   سارہ محمود   پورویشا ایس رام
  Arathi Sara Sunil
14–21, 8–21   فائنل ہارا

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://g2014results.thecgf.com/athlete/badminton/1000887/p_bashir.html
  2. ^ ا ب پ ت ٹ https://bwf.tournamentsoftware.com/player-profile/3D58E92B-F71B-417C-B01E-6AEAA70C83A3
  3. ^ ا ب "Palwasha Bashir: No crown for courting"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2018 
  4. "Wajid, Palwasha win National Badminton titles"۔ دی نیشن (پاکستان)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2018 
  5. "2014 Incheon Asian Games: And so it ends, in disappointment"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2018 
  6. "Palwasha Bashir Biography"۔ g2014results.thecgf.com۔ Glasgow 2014۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2018 
  7. "Participants: Palwasha Bashir"۔ gc2018.com۔ Gold Coast 2018۔ 22 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2018 
  8. "2009 National badminton titles"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2018 
  9. "11th South Asian games winners" 

بیرونی روابط

ترمیم