خضرہ رشید (پیدائش 24 فروری 1988ء) ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔[1][2] 2016ء میں، خضرہ نے پاکستان انٹرنیشنل میں جوڑی (ڈبلز) میں فائنل تک رسائی حاصل کی، لیکن ہار گئی ۔[3]

خضرہ رشید
ذاتی معلومات
ملک پاکستان
پیدائش (1988-02-24) 24 فروری 1988 (age 36)
خواتین انفرادی و جوڑی میں
اعلی ترین درجہ بندی476 (منفرد) 27 اکتوبر 2016
368 (جوڑی) 3 نومبر 2016
BWF profile

کارکردگی ترمیم

بی ڈبلیو ایف عالمی چیلنج/سیریز ترمیم

جوزی میں

سال ٹورنامنٹ ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2017 پاکستان انٹرنیشنل   پلوشا بشیر   سہرا اکرم
  ہما جاوید
21–12, 21–11   فاتح
2016 پاکستان انٹرنیشنل   سدرہ حامد   پلوشا بشیر
  سیمہ منظور
21–13, 11–21, 16–21   فائنل ہارا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Players: Khizra Rasheed"۔ bwfbadminton.com۔ عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  2. "Khizra Rasheed Full Profile"۔ bwf.tournamentsoftware.com۔ عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  3. "Rizwan, Palwasha win badminton titles"۔ www.thenews.com.pk۔ دی نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 

بیرونی روابط ترمیم