سد پارہ
سکردو کی ماں سدپارہ سیاحت کا بے تاج بادشاہ ایک طرف دیوساٸی کے حسین میدان دوسری طرف برگی نلالے کی خوبصورت پہاڑیاں چشمے اور نہرے شو کاژو کی جنت نظیر وادیاں تو ایک طرف بلبلاتا سدپارہ کی شان سدپارہ کی پہچان سدپارہ ڈیم بلتستان بلتستان کی پہچان دنیا میں کہی ہو نہ ہو بلتستان کی پری کہلاٸی جانے والی یہ وادی پوری دنیا کے کونے کونے میں بسے سیر سیاحت سے شغف رکھنے والوں کے لیے جانی پہچانی جنت ہے یہی وہ جنت نظیر وادی ہے جو مادر بلتستان کہلاٸی جاتی ہے مادر بلتستان کہلانے کی وجہ سکردو شہر جو بلتستان کو ہب ہے پورا بلتستان اسی شہر کے ذریعہ چلتا ہے اور یہ شہر سدپارہ کے دم پر کیوں کی سکردو شہر سر سبز ہے تو سدپارہ کی وجہ سے سکردو روشن ہے تو سدپارہ کی وجہ سے سکردو میں زندگی ممکن ہے تو سدپارہ کی وجہ سے سکردو کی دنیا بھر میں پہچان سدپارہ کی وجہ سے جہاں سے عزیم قومی ہیروز محمد علی سدپارہ حسن سدپارہ شریف سدپارہ جیسے ہیروز اسی علاقے سے دنیا کے دامن پر نمودار ہوئے