سرائیکی - عربی رسم الخط

ترمیم

سرائیکی زبان سرائیکی عربی رسم الخط میں لکھی جا رہی ہے۔ اس سرائیکی رسم الخط میں سرائیکی کے مخصوص حروف استمعال ھوتے ہیں۔ سرائیکی کے مخصوص حروف تہجی یہ ہیں(1) ٻ (2) ڄ(3) ݙ(4) ڳ(5) ݨ یہ سرائیکی کے اپنے حروف ہیں بشمول سرائیکی عربی حروف سرائیکی لکھی اور پڑھی جا رہی ہے۔ سرائیکی زبان میں کل بیالس حروف تہجی ہیں۔