سراج الدین راجہ پرلس (انگریزی: Sirajuddin of Perlis) (جاوی حروف تہجی: توانكو سيد سراج الدين ابن المرحوم توانكو سيد ڤوترا جمل الليل; پیدائش 17 مئی 1943) پرلس کا موجودہ راجہ ہے، جو 2000ء سے حکومت کر رہا ہے۔ اس سے قبل اس نے 2001ء سے 2006ء تک بارہویں یانگ دی‌ پرتوان آگونگ، (ملائیشیا کے بادشاہ) کے طور پر حکومت کی۔

سراج الدین راجہ پرلس
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 مئی 1943ء (81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ملائیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
یانگ دی‌پرتوان آگونگ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 دسمبر 2001  – 12 دسمبر 2006 
صلاح الدین عبد العزیز شاہ  
میزان زین العابدین  
دیگر معلومات
مادر علمی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملایو زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نشان راجا میترابورن
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Ensiklopedi Islam — اشاعت سوم