سرحدی علاقہ کوہاٹ
سرحدی علاقہ کوہاٹ (Frontier Region Kohat) قبائلی علاقہ جات میں ایک چھوٹا علاقہ ہے۔ علاقے کا نام ضلع کوہاٹ کے نام پر ہے جو اس کے جنوب میں واقع ہے۔ اس کے شمال میں ضلع پشاور، مشرق میں ضلع نوشہرہ اور مغرب میں اورکزئی ایجنسی واقع ہیں۔ [1]
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- قبائلی علاقوں پر آئینی شقوں - باب 3, پاکستان کے آئین کا حصہ بارہ
- حکومت قبائلی علاقہ جاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fata.gov.pk (Error: unknown archive URL)
- پاکستانی وفاقی وزارت برائے ریاستیں اور سرحدی علاقہ جات
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Historical background and administrative profile of the FR Kohat"۔ FATA Secretariat۔ مورخہ 2019-01-08 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-04-05